فرانس اور برطانیہ سمیت آٹھ ممالک نے ہفتے کے روز فلسطینی اتھارٹی سے 2027 کی پہلی سہ ماہی میں صدارتی اور قانون ساز انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا۔